پی ایس ایل 10 جوش و خروش سے جاری ہے جو پاکستان کے تین اسٹیڈیم (ملتان، راولپنڈی، کراچی) میں کھیلے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کو اب تک کا بڑا جھٹکا لگ گیا آسٹریلوی بیٹر میٹ شارٹ پی ایس ایل 10 سے باہر ہوگئے
پاکستان میں ان کی آمد کے بعد، میٹ نے صحت یابی کے حوصلہ افزا علامات ظاہر کیے تھے۔ تاہم، ٹریننگ سیشنز کے دوران تکلیف دوبارہ شروع ہوئی، جس سے اسلام آباد یونائیٹڈ کی میڈیکل ٹیم نے کرکٹ آسٹریلیا کے طبی عملے کے ساتقریبی مشاورت سے فوری تشخیص
Post a Comment